سعودی فرمانروا بیٹے کے حق میں دستبردار

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے بیٹے اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلطان کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔

شاہی محل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ سلمان نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔

اس بیان کو کسی بھی وقت عوام کے سامنے پیش کردیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اسی ماہ کے آغاز میں ریکارڈ کیا جانے والا بین ستمبر میں جاری کر کے شہزادہ محمد بن سلمان تخت سنبھال لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: