نواز لیگ نے نئے وزیراعظم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مسلم لیگ ن نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں متبادل ناموں پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
نئے وزیراعظم کیلئے احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اور ایاز صادق کے نام زیر غور ہیں۔
قائد ایوان کیلئے شاہد خاقان عباسی کا نام سرفہرست ہے۔