ساشتری کا معاوضہ 8 کروڑ روپے سالانہ

نئے بھارتی کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کررہے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کمبلے نے بھی اتنا ہی معاوضہ مانگا تھا جو اب شاستری کو ملے گا مگر ان کا یہ مطالبہ قبول نہیں کیا گیا تھا۔
نئے اسسٹنٹ کوچ سنجے بنگر، فیلڈنگ کوچ آر سری دھر اور بولنگ کوچ بھارت ارون کو 2.3 کروڑ روپے تک معاوضہ دیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: