سپریم کورٹ میں نیب اور ایف بی آر کے وکیل طلب

سپریم کورٹ نے پیر کے روز پناما جے آئی ٹی رپورٹ پر کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے منگل تک کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ منگل کو بھی حکومتی وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔
عدالت نے منگل کے روز نیب اور ایف بی آر کے وکلا کو بھی طلب کر لیا ہے۔

Leave a Reply

x

Check Also

بھائی سے وفادار تھا اور رہوں گا، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی ...