وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے بہت اہم رکن ہیں، چوہدری نثار علی خان اپنے استعفیٰ سے متعلق رواں ہفتے ہونے والی پریس کانفرنس میں بتائیں گے۔
سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ہونے والی پہلی سماعت کے اختتام پر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے بہت اہم رکن ہیں، چوہدری نثار علی خان استعفیٰ دیں گے یا نہیں وہ اس سلسلے میں خود پریس کانفرنس میں بتائیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کے استعفے کی خبریں بے بنیاد ہیں