بحریہ ٹاؤن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت بحریہ ٹاؤن کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کر رہی ہے۔
عدالت نے سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو فیصلے پر عملدرآمد سے روک دیا ہے۔