وزیراعظم کو بڑا دھچکا،چودھری نثار مستعفی

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے، اور آئندہ چند گھنٹوں میں بڑی خبر ملنے کا امکان ہے۔

شہراقتدار میں خبر گرم ہے کہ چودھری نثار چند گھنٹے میں اہم اعلان کرنے والے ہیں۔

چودھری نثار اور وزیراعظم کے درمیان حالیہ کابینہ اجلاس میں بدمزگی ہوئی تھی۔

چودھری نثار نے دھمکی دی تھی کہ ان کی جگہ کسی جونیئر کو وزیراعظم بنایا گیا تو وہ کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے۔

انہوں نے مریم نواز کو بھی اہم پارٹی امور سونپنے پر کڑی تنقید کی تھی۔

اطلاعت ہیں کہ چودھری نثار نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں۔

کچھ حلقے یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کی حمایت بھی حاصل ہے۔

سینئر اینکر حامد میر کے مطابق انہیں ایک خفیہ آفر بھی دی گئی تھی جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ اگر وہ الگ ہوتے ہیں تو انہیں ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد فراہم کی جائے گی لیکن چودھری نثار نے یہ پیشکش مسترد کر دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: