ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش

ماڈل ایان  علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی  پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی  پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان  علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر وں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: