فیس بک کی دوستی نے نوجوان کی جان لے لی

فیس بک کی دوستی نے نوجوان کی جان لی، کراچی کے اٹھارہ سالہ اسفند کی سوشل میڈیا پر کرن سے دوستی ہوئی تو اس سے ملنے  منڈی بہاو الدین چلا آیا۔ کرن کا بھائی اسے دیکھ کر غصے میں آگیا اور دو ساتھیوں کی مددسےقتل کرکے لاش دریا جہلم میں پھینک دی۔

ملزمان نے بتایا کہ فون پہ بھی باتیں کرتا تھا، فیس بک بھی چلاتا تھا۔ تین چار دفعہ سمجھایا پھر بھی باز نہیں آیا۔ لاوارث لاش کے ورثا کا کئی دن تک پتہ نہ چلا تو پولیس نے تصویر فیس بک پیچ پر اپ لوڈ کر دی،

کراچی کی خاتون نے انگلیوں میں پہنی انگوٹھی سے بیٹے کو شناخت کرلیا۔ تینوں ملزمان کو پولیس  نے گرفتار کر لیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: