چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیخلاف درخواست خارج

 

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا ٹیکسائل ملز کاقرضہ معاف کروانے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر بحث آیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل محمد انوار ڈار کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی،

عدالت نے درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔

درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رہے. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے منصور ٹیکسٹائیل ملز کے قرضے لے کر معاف کرائے ۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ آج ٹیکسٹائل کے ڈائریکٹر ہوتے ہوئے قرضے معاف کرائے گئے ۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے تفصیلات فراہم کرنے کی استدعا کی گئی تاہم انہوں نے جواب نہیں دیا۔

اطلاعات تھیں کہ بطور ڈائریکٹر ٹیکسٹائل ملز منصور علی شاہ نے 35 کروڑ روپے قرضہ معاف کرایا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: