خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ

ذخہ خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنادیا گیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک کردیئے گئے۔
خیبرایجنسی میں لنڈی کوتل کے علاقے ذخہ خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ آوروں نے حملہ کرنے کوشش کی اورسیکیورٹی اہلکاروں پرفائرنگ کی۔
فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے جب کہ ایف سی کی جانب سے جوابی کارروائی میں دونوں خودکش حملہ آورہلاک ہو گئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی برقرارہے جب کہ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کرآپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: