بلوچستان میں پولیس دہشتگردوں کے نشانے پر

کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی دیبہ کے قریب ایس پی قائد آباد مبارک شاہ کی گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایس پی مبارک شاہ سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی قائد آباد مبارک شاہ اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے کلی دیبہ کے قریب ان کی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ جبکہ ایس پی مبارک شاہ سمیت تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جو بعد ازاں ہسپتال میں دوران علاج شہید ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: