جرمنی نے 60 کروڑ میں پانامہ پیپرز خریدلئے

جرمنی کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پانامہ پیپرز کی دستاویزات 50 لاکھ یورو (تقریباً 60 کروڑ روپے) میں خرید لی ہیں۔

جرمن حکومت کے مطابق ان دستاویزات سے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی میں مدد ملے گی۔

جرمنی کی وفاقی پولیس بی کے اے ریاستی ٹیکس اتھارٹیز کے ساتھ مل کر دستاویزات کا جائزہ لے رہی ہے۔

جرمن عدالت قرار دے چکی ہے کہ پانامہ پیپرز کی خریداری قانونی ہے۔

جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ان دستاویزات سے ٹیکس چوری کے ساتھ اسلحہ سمگلنگ اور منظم جرائم کے تانے بانے بھی ڈھونڈے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: