طورخم کشیدگی، افغان وفد کل پاکستان پہنچے گا

افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں افغان وفد کل پاکستان کا دورہ کرے گا۔

افغان وفد پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران طورخم بارڈر کراسنگ سے متعلق معاملات سمیت بارڈر منیجمنٹ کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کرے  گا۔

دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور وزیر خارجہ کو پاکستان کا دورہ کرنےکی دعوت دی تھی، جس کے جواب میں افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی کی سربراہی میں  وفد اسلام آباد پہنچے گا۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: