’’وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہوگیا‘‘

جمیعت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کہتے ہیں کہ  لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس پیار کی وجہ سے ہی  عدالتی حکم پر بھی ماڈل گرل کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

سینیٹر حمد اللہ نے کہا کہ وزارت داخلہ کو پیار بالجبر نہیں کرنا چاہئے، دونوں کے بیچ میں اندر کی بات کیا ہے یہ تو وزارت داخلہ یا ایان علی ہی بتا سکتی ہے۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: