عید سے پہلے ایک اور پتنگ کٹنے کیلئے تیار

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے ک عید سے پہلےایم کیو ایم کی بڑی پتنگ کاٹیں گے۔ دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد  بات کرتے ہوئے کہنا تھا ابھی ایم کیو ایم کا نام نہیں بتا سکتے  ہر ہفتے وکٹیں گرانے سے متعلق پوچھے گئے سوال پرپی ایس پی رہنما مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ وکٹیں کس کی گرائیں یہاں تو گراؤنڈ ہی خالی ہو گیا ہے۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: