شیخ رشید نے اسحاق ڈار کو غصہ دلا دیا

 

شیخ رشید نے اپنی تقریر میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار کی طرح تمام ارکان کے بیرون ملک کاروبار نہیں کہ ان کا گزارا ہوسکے۔

جس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار غصے میں آ گئے اور شیخ رشید کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسحاق ڈار نے کہا  شیخ رشید کو چیلنج کرتا ہوں میرا ایک روپیہ باہر ثابت ہوجائے توسیاست چھوڑ دوں گا۔  وہ چین سے ریشم سمگل کرکے نہیں بیچتے، کاش شیخ رشید جلدی شادی کریں انہیں بچوں کی ضروریات کا پتہ چلے، اسحق ڈار نے کہا کہ  ایک پارٹی کے سربراہ کو چیلنج کر رکھا ہے کہ میرے اثاثوں کا فورنزک آڈٹ کرائیں تو اب شیخ صاحب بھی کرا لیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو مشورہ دیا  دالیں مہنگی ہیں تو کوئی بات نہیں چکن کھائیں، حکومت نے چکن پر ٹیکس ختم کردیا ہے اب  200 روپے کلو مل رہا ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: