قومی اسمبلی میں کورم ٹوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم

 

قومی اسمبلی اجلاس میں کورم ٹوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،، مسلسل بارھویں روز بھی حکومت کو کورم پورا کرنا مشکل ہوگیا

ناراض لیگی ارکان نے حکومت بالخصوص اسحاق دار کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، اجلاس  شروع ہوتے ہی شیریں مزاری نے کارم کی نشاندہی کر دی

گنتی ہونے پر 342 ارکان میں سے صرف 30 کے قریب ارکان موجود تھے جس پر اسپیکر ایاز صادق نے کارروائی معطل کردی۔ وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب ناراج ارکان کو منا کر ایوان میں لے آئے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: