کراچی اور سندھ میں متحدہ کے دفاتر کو تالے

رینجرز اور پولیس نے کراچی اور سندھ کے بیشتر علاقوں سے متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر بند کر دیئے ہیں۔

کراچی بھر میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے متحدہ کے کئی دفاتر کو بھی سیل کر دیا۔

اس سے متعلق خبر:     الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

پی آئی بی سیکٹر، گلستان جوہر یونٹ آفس، شاہ فیصل سیکٹر آفس سیل کر دیئے گئے ہیں۔

جامشورو میں بھی پولیس نے ایم کیو ایم کے زونل آفس کوٹری کو تالہ لگا کر بند کر دیا  ہے۔

دفتر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ اہم چوراہوں، سڑکوں پر رینجرز اور پولیس کا گشت جاری ہے۔

 


 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: