ایدھی صاحب کی طبعیت بہتر

فیصل ایدھی نے عبدالستارایدھی کی نازک حالت سے متعلق چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

ان کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کو معمول کے ڈائیلاسیز کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا

ان کی طبیعت بہتر ہے

عبداستار ایدھی  ہرہفتے ڈائیلاسئز کے لئے اسپتال جاتے ہیں

x

Check Also

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنانا ری پبلک بنانے ...