عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلا باز زمین روانہ

خلائی مشن پورا کرنے والے خلا باز قازقستان  میں اتریں گے

ان خلابازوں میں ایک روسی  ،ا یک امریکی  اور ایک  کا تعلق یورپ سے  ہے

یہ خلا باز عالمی خلائی اسٹیشن میں ایک سو چھیاسی دن پورے کر کے واپس آرہے ہیں

انہیں  خلائی اسٹیشن میں  رہ جانے والے عملےنے الوداع بھی کہا

عالمی خلائی اسٹیشن کی ذمہ داری جیف ولیمز کے حوالے کر دی گئی

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: