ایم 16 دنیا کی مقبول ترین بندوق

امریکی افواج کی تخلیق کردہ ایم 16 ہلکے وزن کی خودکار رائفل  ہے

یہ درمیانہ رینج اور درست نشانے  کے لیے مشہور ہے

اس بندوق کو امریکہ ،نیٹو ممالک  سمیت 80 ممالک استعمال کرتے ہیں

اس وقت دنیا میں 80 لاکھ سے زیادہ ایم 16  رائفلزکو افواج اور شہری استعمال کرتے ہیں

افغانستان پر حملے  کے بعد نیٹو کے فوجی مشنز نے بھی بڑے پیمانے پر  اس رائفل کا استعما ل کیا

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: