غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں ساڑھے دس فیصد اضافے ہوا اور گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران براہ راست  غیر ملکی سرمایہ کاری  ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے

گیارہ ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 38 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کیے اور جولائی سے مئی کے دوران مجموعی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری میں 75 فیصد کمی دیکھی گئی  اور مجموعی طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری 68 کروڑ ڈالر رہی

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: