لیبیا میں خود کش حملہ، 10 ہلاک

دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ کردیا جس میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں  حکام نے حملے کا ذمہ دار داعش کو قرار دیا ہے

x

Check Also

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے ...