روبوٹ لیباریٹری سے بھاگ گیا

روس کے شہر پرم میں لیبارٹریز میں سائنسدان روبوٹ کو خودمختار طریقے سے کیسے حرکت کرنا سکھا رہے تھے کہ  وہ  لیباریٹری سے نکل پڑا ۔

robot escape

روبوٹ لیباریٹری سے نکل کر قریبی سڑک پر آ گیا اور اس نے 50 میٹر کا سفر طے کیا اور پھر اس کی بیٹری ختم ہو گئی۔

روس کے چینل پر بھی فوٹیج چلائی گئی اور کہا جا رہا ہے کہ روبوٹ نے تقریباً 40 منٹ سڑک پر گھومتے گزارے۔

۔ روسی میڈیا میں کچھ کا کہنا ہے کہ سستی شہرت کے لیے سائنسدانوں نے یہ حرکت کی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کا روبوٹ لوگوں کے سوالوں کے جوابات دے سکتا ہے۔

 

x

Check Also

مرضی کے بغیر کوئی ویڈیو یا تصویر نہیں ، ایپل کی انقلابی ٹیکنالوجی

اپیل نے اپنے نئے آئی فون سیٹ کے لئے ایک جدید ترین ٹیکنالوجی پیٹنٹ کرا ...

ٹرولز دھوم مچانے کو تیار

بال بال بچ گئے

%d bloggers like this: