طورخم بارڈر کشیدگی،امریکا نے اظہار تشویش

​واشنگٹن میں  پریس بریفنگ دیتے ہوئے   ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی  کا کہنا تھا  پاکستان اور افغان افواج کے درمیان طورخم بارڈر پر حالیہ جھڑپیں  باعث تشویش ہیں  جن  میں دونوں جانب سے جانی نقصان کی   اطلاعات بھی  ہیں 
 محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا  سرحدی علاقے میں بھاری ہتھیاروں کی موجودگی کی اطلاعات   پریشان کن  ہیں  لیکن  امریکا  اسلام آباد اور کابل پر زور  دیتا رہے گا   کہ  وہ اپنے  سرحدی تنازعات کو حل کریں اور جاری کشیدگی میں کمی لا ئیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: