گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے جنگلات ضروری

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گلوبل وارمنگ سے بچانے کے لیے جنگلات لگانا ہی واحد راستہ ہے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے رواں سال کے آخر تک خیبرپختونخوا میں بلین ٹری منصوبے کے تحت پچاس کروڑ درخت لگانے کا دعویٰ کیا اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ساتھ لے جاکر دکھانے کی پیشکش بھی کی۔

عمران خان نے ڈیڑھ ارب روپے کے درخت لگانے کے وفاقی حکومت کے منصوبے کو بھی سراہا تاہم گیس منصوبوں کے لیے وفاق سے این او سی جاری نہ کرنے پر شکوہ بھی کیا۔

انہوں نے بتایا کہ درخت کاٹنے پر خیبرپختونخوا میں ایک ارب روپے کے جرمانے بھی کئے گئے ہیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: