دورہ انگلینڈ، عامر کو پرواز کا پروانہ مل گیا

دورہ انگلینڈ کے لئے محمد عامر کو پرواز کا پروانہ مل گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو محمد عامر کا ویزا لگا پاسپورٹ موصول ہوگیا ہے جس کے بعد فاسٹ باؤلر کے انگلینڈ جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔

برطانوی حکام نے محمد عامر کو 6 ماہ کا ویزہ دیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر 18 جون کو ٹیم کے ساتھ لندن روانہ ہوں گے۔

محمد عامر کو 2010ء میں لارڈز ٹیسٹ میں میچ فکسنگ پر پانچ سال کی پابندی سہنا پڑی تھی، اور اس کے بعد وہ پہلی مرتبہ برطانیہ جا رہے ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: