طورخم بارڈر پر کشیدگی، سفارتی رابطے

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ فائربندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہو جا ئے گا۔

افغان میڈیا کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو بھی ٹیلی فون کرکے  اس مسئلے پر بات چیت کی ہے۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: