ممی میں مرنے والا ہوں

فلوریڈا کے کلب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک نوجوان کے اپنی والدہ  کے نام آخری پیغام نے ہر آنکھ اشک بار کر دی

حملے کے وقت  نوجوان باتھ روم میں چھپ گیا تھا

اپنی والدہ کے موبائل نمبر پر بھیجے گئے پیغام میں نوجوان کا کہنا تھا کہ ایک ماں جس کو ابھی تک اپنے بچے کی سلامتی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں

ممی میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں اور میں مرنے والا ہوں

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: