اوباما کا پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اورلینڈ حملہ دہشت گردی اور نفرت کا اقدام ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اپنے خطاب میں انہوں نے اورلینڈو کے بھیانک قتل عام کی کڑی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت اور نفرت امریکیوں کو تبدیل نہیں کرسکتی۔ انہوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ خود میں خوف کو جگہ نہ  دیں۔ مشترکہ کوششوں سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن، امریکی صدر کہتے ہیں  ایف بی آئی  اورلینڈو واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ،فائرنگ کی وجوہات ابھی واضح نہیں۔

 

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: