اورلینڈو حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، امریکی میڈیا

اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے عمرمتین نے داعش کی بیعت کی تھی۔

امریکی میڈیا کے مطابق عمر متین نے حملے سے پہلے ایمرجنسی نمبر 911 پر کال کی ۔اس کال میں حملہ آور نے بتایا کہ وہ داعش کا وفادار ہے۔

عمر متین نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے  رکھی تھی، اس کی سابق بیوی کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی مریض تھا اور چھوٹی چھوٹی بات پر تشدد کرتا تھا۔ وہ مذہبی رجحانات نہیں رکھتا تھا۔

x

Check Also

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے ...