وفاق نے 112 ارب روپے کم دیئے، سندھ

وزیرخزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا  ہے کہ وفاق نے اس مالی سال سندھ کو ایک سو بارہ ارب روپے کم دیے ہیں ۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں   وہ وفاق سے ناراض نظر آئے۔
انہوں نے کہا کہ این ایف سی کا اہم اجلاس اس مالی سال  نہیں بلایا گیا ،وفاق نے سندھ کو 494 ارب  کے بجائے صرف 382 ارب روپے ادا کیے ۔
وزیر خزانہ سندھ کا کہنا تھا کہ ” کے فور” منصوبے  کے لیے فرنٹیئر ورکس کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے ، دو سال بعد منصوبہ مکمل ہونے پر کراچی کو صاف پانی کی فراہمی دگنی ہوجائے گی ۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: