پاؤں کا درد ٹھیک کرنے کے لئے انتہائی آسان طریقہ

پاﺅں میں درد ہوجائے تو انسان کے لئے چلناپھرنابھی دوبھر ہوجاتا ہے اور ادویات اور درد کش ادویات کھاکر آرام آنے کی بجائے معدے کے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں،آئیے آپ کو پاﺅں کے درد ٹھیک کرنے کے لئے آسان طریقے بتاتے ہیں۔

ٹینس بال کو زمین پر رکھیں اور اس کے اوپر اپنے پاﺅں کو اس طریقے سے رکھیں کہ آپ کو توازن خراب نہ ہو۔ایک پاﺅں کی ورزش کے بعد دوسرے پاﺅں کے نیچے بال رکھیں اور یہ عمل دھرائیں۔آ

آخر میں اپنے پاﺅں کی انگلیوںکو اوپرنیچے حرکت دیں تا کہ ان میں کھچاﺅ پیدا ہو اور پاﺅں کی ورزش ہوجائے۔
پنجے پر کھڑے ہوں
بظاہر یہ آسان ورزش لگتی ہے لیکن اسے کرتے ہوئے پسینے نکل جاتے ہیں۔اپنے پاﺅں کے بل کھڑے ہوجائیں اور آہستہ سے اپنی پنجوں کے بل بلند ہوں۔ا

س ورزش کے دوران آپ کی چھوٹی انگلی پر بھی اتنا ہی بوجھ پڑنا چاہیے جتنا انگوٹھے پر پڑے۔ہر پاﺅں کے لئے یہ ورزش دن میں پانچ بار کریں۔
انگوٹھوں پر بوجھ اٹھانا
اسی ورزش کے دوران اپنی بڑی انگلیوں پر بوجھ ڈالیںاور چھوٹی انگلیوں کواٹھائیںاور اس حالت میں 30سیکنڈ تک رہیں۔یہ ورزش بھی دن میں پانچ بار کرنی چاہیے۔

x

Check Also

مچھروں کا پسندیدہ بلڈ گروپ

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھر کن لوگوں پر زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں ...

پیٹ کے بل سونا انتہائی خطرناک ہے

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ پیٹ کے بل سونا آپ ...

دوڑنے سے دماغ تیز ہوتا ہے

روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سےدماغ کے خلیوں کی نشونما ہوتی ہے جس کے نتیجے ...

%d bloggers like this: