موٹرولا نے ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑدیا۔

موٹرولا نے اپنے 2 نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں اور ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے ہیڈ فون جیک کو اپنی ڈیوائسز سے باہر کردیا ہے۔

موٹو زی اور موٹو زی فورس دنیا کے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جن میں ہیڈ فون جیک کو نکال دیا گیا ہے۔

یہ کافی بڑی پیشرفت ہے کیونکہ ہیڈفون جیک کو ہیڈوفونز لگانے کے لیے دہئایوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور ایپل اپنے نئے آئی فون سیون میں اس فیچر کو متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ان فونز پر موسیقی سننے کے لیے ہیڈ فونز کو یو ایس بی سی پورٹ میں لگانا ہوگا جبکہ وائرلیس بلیوٹوتھ اسپیکرز کا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: