پنجاب کے بہترین سرکاری اسکول دانش اتھارٹی کے حوالے

پنجاب بھر کے 27 بڑے اور بہترین نتائج دینے والے اسکولوں کو دانش اتھارٹی کے حوالے کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی

ان اسکولوں میں  لاہور کے 13 اور راولپنڈی کے3 اسکول بھی شامل  ہیں

حکومتی فیصلے  کے خلاف  اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج  ہیں

اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ اسکولوں کی نج کاری کا عمل فوری طور پر روکا جائے

نج کاری کے اس عمل سے ساڑھے پانچ ہزار اساتذہ اور ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہورہے ہیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: