لڑکی کی آواز میں اغوا کار۔۔ ہوشیار

گھوٹکی سے آٹھ رکنی گروپ پکڑا  گیا

گروہ کے ارکان لڑکی کی آواز بنا کر  مردوں کو اغواء  کرتا تھا

گروپ دیگر سنگین مقدمات میں   بھی پولیس کو مطلوب تھا

پولیس کو اطلاع ملی  کہ رنگ  پور میں یہ گروپ چھپا ہوا ہے  جس پر کارروائی کی گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان نے تفتیش  کے دوران متعدد افراد کے اغواء کا اعتراف کیا ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: