سعودی عرب نو گیارہ حملوں میں ملوث نہیں، سی آئی اے

امریکی ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کے مطابق نائن الیون حملوں کی خفیہ رپورٹ کے اٹھائیس صفحات جلد شائع کر دیئے جائیں گے

رپورٹ میں سعودی عرب کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا

عرب ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں جان برینن نے بتایا کہ خفیہ رپورٹ امریکی کانگریس کے ارکان نے تیار  کی تھی

انہوں نے  کہا کہ رپورٹ کے اٹھائیس خفیہ صفحات کو شائع  کرنے کے حق میں ہیں

جس سے معلوم ہو جائے گا کہ ان حملوں سے سعودی عرب کی حکومت کا کوئی تعلق نہیں تھا

انٹرویو عرب ٹی وی پر آج نشر کیا جائے گا

گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو ہونے والے حملوں میں  انیس افراد نے  حصہ لیا تھا جن میں پندرہ سعودی  شہری تھے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: