کشمیری حریت رہنما رہا

​مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کوغلطی کا احساس ہونے پر  سید علی گیلانی، یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو رہا کردیا

اس سے پہلے یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کیا گیا تھا

بھارتی فوجی کالونی کی تعمیر کے خلاف سیمینارمیں شرکت سےروکنےکیلئے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی 

حریت رہنماؤں کی جانب سے سری نگر  میں بھارتی حکومت کے مظالم اور فوجیوں  کی کالونی کے لیے زمین حاصل کرنے کے خلاف سیمینا رکااعلان کیاگیا  تھا

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: