دانش کنیریا کا پی سی بی پر امتیازی سلوک کا الزام

فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دانش کنیریا کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے ٹھوس شواہد نہیں تھے لیکن پی سی بی نے انہیں سپورٹ نہیں کیا جس کی وجہ سے تاحیات پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر نے پی سی بی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پیار دیا لیکن پی سی بی نے انہیں تنہاچھوڑ دیا اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔

پینتیس سالہ دانش کنیریا پر الزام ہے کہ انہوں نے دوہزار نو میں ایسکس کاونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے مبینہ طورپر اسپاٹ فکسنگ کی۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: