طالبان لیڈر نے ایمن الظواہری سے حلف لے لیا

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے افغان طالبان کے نئے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ کی اطاعت قبول کرلی۔

ایمن الزواہری کی جانب سے یہ اعلان انٹرنیٹ پر جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں سامنے آیا۔

سائٹ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق الظواہری نے چودہ منٹ کے پیغام میں طالبان امیر سے وفاداری کا اعلان کیا۔

بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کے بعد ہیبت اللہ اخونزادہ کو افغان طالبان نے اپنا نیا سربراہ چنا تھا

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: