صدقہ فطر کم سے کم 100 روپے

جامعہ اشرفیہ، جامعہ نعیمیہ اور جامعہ منہاج القرآن نے صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کا اعلان کر دیا۔
صدقہ فطر اور فدیہ کی کم سے کم شرح 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔
گندم کے نصاب سے 100 روپے جبکہ جو کے نصاب سے 320 روپے صدقہ فطر ادا کیا جائے۔
کھجور اور کشمش کے نصاب سے 1600 روپے فی کس فطرہ ادا کرنا ہوگا۔
30 دن کا فدیہ صوم گندم کے نصاب سے 3 ہزار روپے، جو کے نصاب سے 9600 روپے ہے۔
فدیہ صوم کھجور اور کشمش کے نصاب سے 4800 روپے ادا کیا جائے۔
کفارہ صوم کی صورت میں 60 مساکین کو کھانا کھلایا جائے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے بھی اسی شرح کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: