اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بارش

اسلام آباد،  بالائی پنجاب اور کشمیر  سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا، جس پر روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا

لاہور میں بھی بادل اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ مون سون میں معمول سے بیس فیصد زیادہ بارش کی پیشگوئی کر دی

پنجاب میں اس بار چالیس فیصد اور کراچی میں شدید بارشوں کے چار سے پانچ سپیل ہوں گے

اگلے دو روز کے دوران پنجاب اور کشمیر میں مزید پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی  گئی ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: