امریکا میں ترک صدر سے بدسلوکی

ترک صدرطیب اردوان عظیم باکسر محمد علی کی تدفین میں شرکت کے لیے پہنچےجہاں امریکی انتظامیہ نےترک صدر کی  بات ماننے سے انکار کردیا

ترک صدر باکسر محمد علی کی میت کے ساتھ خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکرا رکھناچاہتے تھے انہوں نے اس خواہش کا  بھی اظہار کیا کہ  ترکی میں اسلامی امور کی باڈی کے سربراہ  محمد علی کی میت پر کھڑے ہوکر   تلاوت  کریں  گے

جس کی امریکی حکام نے انہیں اجازت نہ دی اور  معاملہ بگڑ گیا

ترک صدر کے محافظوں اور امریکی سیکورٹی سروس کے اہلکاروں میں  تلخ کلامی بھی  ہوئی

جس کے بعدطیب اردوان محمد علی کی تدفین میں شرکت کے بغیر   وطن  واپس چلے گئے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: