رنویر سنگھ اور وانی کپور کی نئی فلم بے فکرے کاتیسرا پوسٹر جاری

ادتیہ چوپڑا کی نئی فلم بے فکرے میں رنویر سنگھ اور وانی کپور کو کس کرتے دیکھا جا سکتا ہے

اس سے پہلے بھی جاری کیے گئے پوسٹر ز میں دونوں کو کس کرتے دکھایا گیا تھا

پوسٹر جاری ہونے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ کیا رنویر سنگھ بالی وڈ ٹاؤن کے سیریل کسر ہوں گے؟

img-20160610-wa0034.jpg

 

وانی نے دو ہزار تیرہ میں بالی وڈ فلم شد ھ دیسی رومانس میں ڈیبیو کیا تھا

فلم بے فکرے نو دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

x

Check Also

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ...