سپین کے گول کیپر کا سیکس سکینڈل



سپین کی فٹبال ٹیم کے گول کیپر ڈیوڈ ڈی گیا پر سیکس پارٹی اور زبردستی جنسی تعلقات کا الزام سامنے آیا ہے –

عدالت میں موجود دستاویزات کے مطابق ڈیوڈ ڈی گیا نے اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے سیکس پارٹی کا انتظام کیا اور اس میں ایک عورت سے اس کی مرضی کے خلاف جنسی عمل کیا-

سپینش گول کیپر نے ان الزامات کی تردید کی ہے-

دستاویزات میں ایک عورت کا بیان ہے کہ دو ہزار بارہ میں اسے اور اس کی ایک ساتھی کو انڈر 21 کھلاڑیوں کے ساتھ زبردستی جنسی عمل پر مجبور کیا گیا

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: