ہالی ووڈ مووی ناؤ یو سی می 2 آج بڑے پردے کی زینت بننے گی

فلم کی کہانی ہے چار جادوگروں کی جو جانے جاتے ہیں ہارس مین کے نام سے۔

سامنا ہے اس بار بھی خطرات سے سازش کو کرنا ہے بے نقاب لیکن یہ سب کرنا نہیں ہوگا اتنا آسان۔

تھرل سے بھرپورناؤ یو سی می 2 آج  بڑے پردے کی زینت بن رہی ہے۔

x

Check Also

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ...