دیکھنے میں ہے چھوٹا مگر کام کر سکتا ہے بڑے بڑے۔

جاپانی کمپنی ایسے ڈرون لے آئی جو آپ کے ہاتھ پر بھی باآسانی لینڈ کر سکتے ہیں

یہ ڈرون اڑائے جاتے ہیں ریموٹ کنٹرولر سے، ان کے ننھے پروں کے ارد گرد  حفاظتی تار بھی لگائی گئی ہے تا کہ گھرکے اندر اڑائیں جائیں تو کسی کو زخمی نہ کریں

نینو ڈرون کا وزن دو سو گرام سے بھی کم ہے اور یہ اتنا چھوٹا ہے کہ ریموٹ کنٹرول کے اندر ہی اسے پیک کرنے کی جگہ بھی موجود ہے تاہم یہ ڈرون استعمال کرنے کے لئے خصوصی اجازت نامہ بھی ضروری ہے

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: