مقبوضہ جموں و کشمیر میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

بھارتی پولیس  نے مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے

مظاہرین نے  سبز ہلالی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں  اور  پنڈتوں کی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا

ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے فوجیوں اور پنڈتوں کو صرف عارضی رہائش گاہیں دی جائیں گی

x

Check Also

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ہرسال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں

ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے ...